• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈ گورننس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے،شاہد محمود

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق ممبر صوبائی اسمبلی شاہد محمود خان نے کہا ہے کہ بیڈ گورننس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، عالمی سطح پر ہمیں کہیں بھی پذیرائی نہیں مل رہی سعودی عرب کو ہم نے ناراض کر لیا مسئلہ کشمیر پر ہم تنہا کھڑے ہیں۔
تازہ ترین