• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پولیس نے 27 مرلہ کمرشل اراضی واگزار کروالی

ملتان(سٹاف رپورٹر )  آئی او ڈبلیو محمد اظہر ، ریلوے پولیس ایس ایچ او عبدالمجید کی سربراہی میں جھمکو چوک( مظفرگڑھ ) پر 27مرلہ کمرشل ریلوے اراضی جس کی مالیت 32 لاکھ ہے واگزار کرالی ہے ،ریلوے حکام کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ریلوے اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروائی گئی ہے۔
تازہ ترین