• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی حلقہ217:پیپلزپارٹی کے نامزد عہدیداروں کے نوٹیفیکیشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی صوبائی حلقہ217کی 6یونین کونسلوں کے نامزد عہدیداروں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے گئے۔ یوسی 46کے صدر الیاس انصاری،جنرل سیکرٹری طحہ جٹ، یوسی 47صدرمرزا منصور احمد،جنرل سیکرٹری حاجی محمد اکرم،یوسی 48صدر عبد المجید جنرل سیکرٹری غلام عباس یوسی 50صدرسید شوکت عباس نقوی جنرل سیکرٹری سید آل رضا کاظمی،یوسی 51جنرل سیکرٹری کامران جذباتی یوسی 43صدر حاجی صادق حسین کو نامزدگی کے نوٹیفیکیشن دئیے گئے۔
تازہ ترین