• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونین کونسل 21 میں 3 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا افتتاح

ملتان(سٹاف رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت ندیم قریشی نے کہا ہے کہ بلا تفریق ترقیاتی کاموں کا کریڈٹ حکومت پنجاب کو جاتا ہے۔ہم عوام کا پیسہ عوام پر ہی لگا رہے ہیں اور اس میں کسی قسم کی بددیانتی نہیں ہونے دیں گے،یہ بات انہوں نےیونین کونسل 21میں 3کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کی۔
تازہ ترین