• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پی ایم اے ملتان کے انتخابات،ووٹرز رجسٹریشن کا عمل مکمل،پہلی لسٹ جاری،3670 ووٹرز نے رجسٹریشن کروا لی،13 اگست جمعرات دن بارہ بجے تک اعتراضات جمع کرائے جا سکتے ہیں۔15 اگست کو ووٹرز کی فائنل لسٹ جاری کر دی جائیگی،جبکہ ڈاکٹرز اعتراضات آن لائن یا جنرل سیکرٹری و نامزد نمائندگان کو جمع کروا سکتے ہیں۔
تازہ ترین