• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شٹر میں کرنٹ‘ملازم کو دکان مالک نے بچالیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) دکان کے شٹر میں کرنٹ‘ملازم کو دکان مالک نے بچا لیا۔بارش کی وجہ سے ملتان کے علاقہ چوک کمہارانوالہ میں ایک دکان کے شٹر میں کرنٹ آگیا ۔ملازم دکان کا شٹر بند کرنے لگا تو اسکے ساتھ ہی چمٹ گیا مالک دکان نے کپڑے سے اسے کھینچا اور اس کی جان بچا لی۔
تازہ ترین