• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارمیسی ٹیکنیشن سپلی کا امتحان‘ بہاولپورپیرامیڈیکل اینڈ فارمیسی کالج کی پہلی پوزیشن

ملتان(پ ر) فارمیسی ٹیکنیشن سپلی کا امتحان بہاولپور پیرا میڈیکل اینڈ فارمیسی کالج کی شاندار کارکردگی ۔ بہاولپور پیرا میڈیکل اینڈ فارمیسی کالج کے پرنسپل نے بتایا کہ فارمیسی ٹیکنیشن پارٹ ٹو کے سپلی کے امتحان میں بہاولپور پیرا میڈیکل اینڈ فارمیسی کالج نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مذکورہ امتحان پنجاب فارمیسی کونسل اور این ٹی ایس کے اشتراک سے فروری مارچ میں منعقد ہوا ۔ اہل بہاولپور نے پرنسپل ڈاکٹر سہیل نعیم چوہدری کو مبارک باد دی ہے۔
تازہ ترین