• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس: دانیال سلیم گیلانی نے پریس قونصلر کا چارج سنبھال لیا

فرانس میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں دانیال سلیم گیلانی نے بطور پریس قونصلر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

دانیال سلیم گیلانی کا شمار انتہائی تجربہ کار انفارمیشن افسران میں ہوتا ہے،  جنرنلسٹ فورم پیرس فرانس نے دانیال سلیم گیلانی کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔

 ان کے پیش رو قمبر بشیر طویل عرصہ فرانس میں بطور پریس قونصلر کی حیثیت سے خدمات کی ادائیگی کے بعد واپس اسلام آباد واپس چلے  گئے ہیں جہاں وہ انفارمیشن ہیڈکواٹر میں رپورٹ کریں گے۔

تازہ ترین