• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، پاکستانی سفارتخانے میں دانیال سلیم گیلانی نے پریس کونسلر کا چارج سنبھال لیا

پیرس(رضا چوہدری/نمائندہ جنگ) فرانس میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں دانیال سلیم گیلانی نے بطور پریس کونسلر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، دانیال سلیم گیلانی کا شمار انتہائی تجربہ کار انفارمیشن افسران میں ہوتا ہے جرنلسٹس فورم پیرس فرانس نے دانیال سلیم گیلانی کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔

تازہ ترین