• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق کا ٹی سی پی کو 15لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد (حنیف خالد)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو وزیراعظم عمران خان‘ نیشنل فوڈ سکیورٹی کے وفاقی وزیر سید فخر امام اور وفاقی سیکرٹری عمر حمید کو ہدایات دیدی گئی ہیں کہ وہ ملک میں آٹے کے بحران کو مزید سنگین ہونے سے بچانے کیلئے فی الفور 15لاکھ ٹن گندم کی درآمد کے ٹینڈرز جاری کر دیں۔

تازہ ترین