• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹاپے کے شکار افراد پرکورونا ویکسین اثرنہیں کرے گی

نئی دہلی(جنگ نیوز) جب کورونا وائرس پھیلا تو شروع میں ماہرین کے پاس معمولی اطلاعات تھیں مگر بعد میں پتا چلا کہ 10 سال سے کم عمر کے بچے حاملہ خواتین اور خاص طور پر موٹاپے کا شکار افراد کو کورونا وائرس کا زیادہ خطرہ ہے اور یہ کہ ان پر ویکسین اثراندز نہیں ہوگی،۔ آئے روز کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں تیزی آرہی ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد ویکسین کی تیاری کے باوجود کورونا وائرس کے نشانے پر رہیں گے اور ان پر ویکسین کے اثرات نہیں ہوں گے۔
تازہ ترین