• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا اشرف قریشی کی حافظ حسین احمد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

برمنگھم( پ ر )ممتاز عالم دین مفسر قرآن مولانا محمد اشرف قریشی نے قرآن سٹڈی سرکل کے زیر اہتمام تفسیر قرآن کلاس میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد کی والدہ کی وفات پر دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے تمام پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور تو فیق عطا فرمائے۔ انہوں نے حافظ حسین احمد سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار بھی کیا اور حافظ حسین احمد کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔
تازہ ترین