• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں 2 منزلہ رہائشی گھر اچانک زمین بوس ہوگیا، لمحوں میں ڈھیر ہوتی عمارت کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگیا۔

یہ منظر بھارت میں دیکھے گئے جہاں 2 منزلہ گھر اچانک گر گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کے باعث متاثرہ گھر کی عمارت ایک طرف جھک گئی تھی۔

جس کے بعد گھر خالی کروالیا گیا تھا جبکہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔