• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی کر کٹ ٹیم ان دنوں دورہ انگلینڈ پر ہے اور ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں نبر دآزما ہے، 14 گست 2016 کو پاکستان نے اپنے دورہ انگلینڈ کے اوول ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو دس وکٹ سے شکت دے کر سیریز 2-2سے برا بر کی تھی،پاکستان کی جانب سے اس میچ میں یونس خان نے ڈبل اور اسد شفیق نےسنچری اسکور کی تھی،یاسر شاہ اور سہیل خان نے پانچ پانچ وکٹ لئے تھے۔

تازہ ترین