• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سی ساؤتھ کراچی کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا گیا اس سلسلے میں مرکزی تقریب کا آغازبلدیہ جنوبی کے دفتر میں قومی پرچم لہرانے سے ہوا اس موقع پر چیئرمین ملک فیاض اعوان نے مقیم عالم ایڈووکیٹ سمیت مختلف یوسیزکے وائس چیئرمینز عرفان فرید، ارشاد علی،حفیظہ نور، عبدالقیوم سالارزئی، انور فوجی،افسران و عملے کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔

تازہ ترین