• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سر سید پولیس نے 14 اگست کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان ثاقب تنویر ولد علیم الدین اور فیصل فاروقی ولد ساجد فاروقی کو گرفتار کر کے 9 ایم ایم پستول اور چلے اور بغیر چلے راونڈ برآمد کر لیے ۔
تازہ ترین