• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات کی جمعہ تا اتوار بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی، اسپتال سربراہان کو اسپتالوں میں 24گھنٹے عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام ضروری ادویات اور ایمبولینس کی دستیابی یقینی بنائی جائے جبکہ تمام عملے کی چھٹیاں جمعہ تا اتوار تین دن تک منسوخ کردی جائیں۔
تازہ ترین