• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق کھوکھر وائس کمشنر سیسی تعینات، صفدر رضوی کا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈمیں تبادلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کے گریڈ19- کے ایکس پی سی ایس آفیسر طارق انور کھوکھر نے جمعرات 13اگست 2020سے وائس کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن(سیسی) کا چارج سنبھال لیا، قبل ازیں وہ سندھ پبلک ایجوکیشن پروگرام (یوایس ایڈ) میں ڈپٹی پروگرام ڈائریکٹرکی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔دوسری جانب سیسی کے وائس کمشنر صفدرحسین رضوی کا تبادلہ سندھ سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین