• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی،تھیلی سیمیا کے بچوں کیلئے فن گالا اورمیجک شو

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یوم آزادی پر ہیلپ انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت تھیلی سیمیا کئیر سینٹر میںکلیئرٹی گروپ کی جانب سے تھیلی سیمیاء کے بچوں کے لیے فن گالا اور میجک شو کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پرٹرسٹ صدر عادل احمد خان نےتھیلی سیمیاء سے متاثر بچوں کو تحائف اور مہمانوں کو شیلڈز پیش کی گئیں۔
تازہ ترین