• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپال،بھارتی شہریوں کی براستہ سڑک آمد پر رجسٹریشن لازمی

کھٹمنڈو(جنگ نیوز )نیپال کی حکومت نے سڑک کے راستے نیپال آنے والےبھارتی شہریوں کیلئے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ابھی تک دونوں ملکوں کے شہری ویزے اور پاسپورٹ کے بغیر صرف شناختی کارڈ دکھا کر ایک دوسرے کے یہاں آ جا سکتے تھے۔نیپال کی حکومت نے بھارتی شہریوں کے اندارج کا یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی تنازعے کے سبب تعلقات خاصے خراب ہیں۔

تازہ ترین