• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے ایس ایچ اوتھانہ راوی روڈ انسپکٹرجاوید اقبال کو لائن حاضر کر دیا۔ایس ایچ اوتھانہ چوہنگ سب انسپکٹر محمد زبیرکو بھی لائن حاضر کر دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس لائنز سے سب انسپکٹر رفیع اللہ کو ایس ایچ او تھانہ راوی روڈ تعینات کر دیا۔ایس ایچ اوتھانہ گارڈن ٹاؤن انسپکٹر محمد یوسف بٹ کو ایس ایچ او تھانہ چوہنگ تعینات کر دیا۔انچارج انوسٹی گیشن چوہنگ سب انسپکٹر ناصر حمید کوایس ایچ او تھانہ گارڈن ٹاؤن تعینات کر دیاگیا۔
تازہ ترین