• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بارکونسل میں پرچم کشائی کی تقریب

لاہور ( خبرنگارخصوصی )یوم آزادی کےسلسلے میں پنجاب بار کونسل میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ جس میں وائس چیئر مین اکرم خاکسار ، چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی جمیل اصغر بھٹی ، عاصم چیمہ سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی تقریب کے بعد پنجاب بار کونسل کی عمارت کے مرکزی دروازہ پر قومی پرچم لہرایا گیا۔
تازہ ترین