• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کالج یونیورسٹی ودیگر تعلیمی اداروں میں پر چم کشائی کی تقر یبات

لاہور( خبر نگار،وقائع نگار خصوصی ) جشن آزادی کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی، لاہور کالج براے خواتین یونیورسٹی،یو نیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور ،اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہورمیں یوم آزادی کی تقریبات ہوئیں۔ شاہد معراج آف لاہور کیتھڈرل نےجشن آزادی پر قوم کو مبارک باد دی۔
تازہ ترین