• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کاا جلاس

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ قیام امن اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا مسلسل چھٹا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
تازہ ترین