• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) چوہنگ کے علاقے رائیونڈ روڈ کی آرزو نے زمان سے کورٹ میرج کی تھی ، اہل خانہ ناخوش تھے گزشتہ روز لڑکی کے عابد نے آرزوکے سر میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ،ہسپتال میں اسکی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ چوہنگ پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا۔
تازہ ترین