• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر کی رہائشگاہ پر جشن آزادی کی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر میاں محمد رزاق کی رہائش گاہ پر جشن آزادی کے موقع پر 73واں یوم آزادی کاکیک کاٹا گیا،اس موقع پر چوہدری عبدالوحید آرائیں،رانا شاہد الحسن،منور احسان قریشی،میاں محمد رزاق ،ملک جمشید آرائیں،عبدالمجید شاہ ودیگر اعوان نے کیک کاٹا، چوہدری عبدالوحید آرائیں نے کہا کہ قائداعظم کی قیادت میں مسلم لیگ نے پاکستان بنایا جس کی بدولت ہم 73واں آزادی منارہے ہیں۔
تازہ ترین