• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل:پرچم کشائی اورجشن آزادی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے پرچم کشائی اور جشن آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سید مظہر حسین ، سی ایچ آر او، پی ٹی سی ایل نے کہا’’ ہم نے کوروناوائرس کے حوالے سے مناسب سیفٹی پروٹوکول کے ساتھ پاکستان کی یوم آزادی کو حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منانے کی اپنی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ 
تازہ ترین