• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: کورونا کے خاتمے کیلئے مختلف مذاہب کے رہنماؤں کی اجتماعی دعا

اجتماعی دعا کا اہتمام کیتھڈرل چرچ لاہور میں کیا گیا۔ جس میں پادری شاہد معراج، پادری عمانویل کھوکھر، بشپ عرفان جمیل، سردار بشن سنگھ، مولانا عاصم مخدوم، کاظم رضا نقوی اور دیگر نے شرکت کی۔

اجتماعی دعا میں کورونا کے خاتمے، ملکی سلامتی اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے دعا مانگی گئی۔ معاشرے سے نفرت، تعصب اور فرقہ پرستی ختم کرنے کا بھی عزم ظاہر کیا گیا۔

اس موقع پر یوم آزادی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔

تازہ ترین