• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہو ا ہے۔ نئی قیمت ایک لاکھ 19 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 19 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 2 ہزار 366 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1953 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین