• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی عوام کیلئے سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری، سروے


پاکستانی عوام کے لیے موجود دور میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے۔

پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 50 فیصد افراد نے اپنی رائے دیتے ہوئے بے روزگاری کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔

سروے کے مطابق 21 فیصد نے مہنگائی تو 17 فیصد نے کرپشن کو پاکستان کے اہم مسائل میں شمار کیا۔

ان مسائل کا حل کس کے پاس ہے؟ انسٹی ٹیو ٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کے سوال پر 28 فیصد افراد نے پہلی چوائس شہباز شریف کو قرار دیا۔

اسی سوال کے جواب میں 23 فیصد افراد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا۔

تازہ ترین