• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی میں 1960ء کی دہائی میں بھی طوفانی بارشیں ہوئیں تھیں۔

آج کے حالات کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیووائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح کراچی کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔

2020ء کی طوفانی بارشوں کی طرح 1960ء کی زور دار برسات سے بھی کئی مرکزی شاہرائیں اس وقت پانی میں ڈوب گئی تھیں ۔

اس وقت بھی شہری گاڑیوں کو دھکے لگا کر پانی سے نکالنے کی کوششیں کرتے نظر آئے تھے۔