• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونا 700 روپے اضافے کے بعد1 لاکھ 17 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ کر1 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 601 روپے  کا اضافہ ہوا، جس کے بعد10 گرام سونے کی  نئی قیمت1 لاکھ 51 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 1969 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

تازہ ترین