• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے ماحول میں بھی موسیقی کے تاربکھرنے لگے


کورونا کے ماحول میں بھی موسیقی کے تاربکھرنے لگے۔

پروکے اسپتال میں ڈاکٹر مریضوں کو خوش رکھنے کے لئے گانے سنانے لگے جبکہ سنگاپورمیں فنکاروں نے بھی آن لائن کنسرٹ سجا یا ۔

دوسری جانب اٹلی میں لاک ڈاؤن کے دوران بالکنی میں کنسرٹ سجانے والے گروپ کو اطالوی گراں پری میں گانے کا موقع مل گیا۔