• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب اتحاد کا حوثیوں کی تنصیبات پر حملہ‘ 4 ڈرون طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

ریاض(جنگ نیوز )عرب اتحاد نے یمن میں حوثیوں کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور 4 ڈرون طیارے تباہ کردیے۔عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح عرب اتحادی فوج نے یمنی دارالحکومت کے شمال میں واقع الدیلمی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔

تازہ ترین