• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گستاخانہ مواد تشہیر کیس کی سماعت 21 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس کی سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ بدھ کو سماعت کے دوران کیس کے چاروں ملزمان کو عدالت پیش کیاگیاجبکہ ملزمان کے وکیل پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے وکلاء کو آئندہ سماعت سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ نے6ہفتوں میں فیصلہ کرنے کاحکم دیاہے اب کوئی تاخیری حربہ قبول نہیں کیاجائیگااور سماعت21ستمبر تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین