• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی طاقتیں پاکستان میں مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہیں،مجلس وحدت مسلمین

لاہور( وقائع نگار خصوصی )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کوہاٹ میں دو شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاغوتی طاقتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہیں۔
تازہ ترین