• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالینڈ، لاشوں کو کھاد میں تبدیل کرنیوالے تابوت تیار

ایمسٹرڈیم (اے پی پی) ہالینڈ کے موجد نے مشروم کا استعمال کرتے ہوئے ایسے تابوت تیار کئے ہیں جو مرنے کے بعد لاشوں کو چند سالوں میں کھاد میں تبدل کردیتے ہیں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تابوتوں کے موجد باب ہینڈرکس نے بتایا کہ مذکورہ تابوتوں کو مشروم،مسییلیئم اور فنگس کی جڑوں سے تیار کیا گیا ہے جو 30 سے 45 دنوں کے اندر خود بخود کھاد میں تبدیل ہو جاتا ہے جبکہ اس کے اند ر دفنائی گئی لاش بھی چند سالوں کے اندر اندر کھاد میں تبدیل ہو جائے گی۔

تازہ ترین