• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے شہر بسانے کی بجائے موجودہ کراچی پر توجہ دی جائے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کراچی میں نئے شہر بسانے کی بجائے موجودہ کراچی پر توجہ دی جائے، اس کے ڈھانچے میں تبدیلی لائی جائے صنعتی ا داروں کی سڑکوں کو بہتر بنایا جائے تاکہ معاشی سرگرمیوں میں رکاوٹ ختم ہوسکے۔ کے ایم سی سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں بلدیاتی سطح پر لسانی بنیاد پر من پسند افسران کی تقرری سے صوبائیت کو ہوا ملے گی جس سے ان علاقوں میں احساس محرومی بڑھے گا۔

تازہ ترین