• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6ممالک سے حلال جانوروں، گوشت کی درآمد پر پابندی، 50کیلئے کڑی شرائط

اسلام آباد(کامرس رپورٹر،این این آئی )پاکستان نے جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت برائے حیوانات کی سفارشات کی روشنی میں چین کے تائپے حصہ، کینیڈا، فرانس، یونان، آئرلینڈ اور ایکواڈور سے حلال جانوروں، گوشت اور گوشت سے بنی مصنوعات، مرغیوں اور جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونیوالے اجزا کی درآمدات پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔

تازہ ترین