• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،3روزہ مندی کے بعد تیزی ، 52پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انسٹی ٹیوشنز کی خریداری کے باعث مارکیٹ میں3روزہ مندی کے بعد تیزی کا رحجان رہا،کےا یس ای 100انڈیکس میں 52پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،سرمایہ کاری مالیت بھی 5ارب 89کروڑ 94لاکھ روپے بڑھ گئی ،48.30فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ ،کاروباری حجم بھی گذشتہ روز کی نسبت زیادہ رہا۔

تازہ ترین