• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے لاپتہ ہونے والے 25افراد کے کیسز کی سماعت کی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے دو روزہ دورہ لاہور کے دوران مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے 25 افراد کے کیسز کی سماعت کی۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال نے نیب لاہور میں دیگر مصروفیات کے باوجود 16 اور 17 ستمبر کو سماعتیں کیں۔

تازہ ترین