• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی آپریشنز سے لاہور ہوٹلز اینڈ ٹورازم ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر) لاہور ہوٹلز اینڈ ٹورازم ایسوسی ایشن اور کمیٹی ہوٹل افیئرز لاہور چیمبر آف کامرس نےچیئرمین آصف خان کی قیادت میں ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان سے ملاقات کی کمیٹی میں ، صدر گلریز خٹک میاں فیاض، منیر گیلانی، حاجی خالد شہزاد، ،خالد معراج ، چوہدری فاروق شامل تھے ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان نے مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
تازہ ترین