• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب روڈ ارباب گلی میں نجی ٹیوب ویل کا چوکیدار قتل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ ارباب گلی میں نامعلوم افراد نے نجی ٹیوب ویل کے چوکیدار کا گلا کاٹ دیا پولیس کے مطابق سریاب روڈ کے علاقے ارباب گلی میں واقعہ نجی ٹیوب ویل کا چوکیدار نقیب اللہ ولد نور محمد کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نےگلا کاٹ کر فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
تازہ ترین