• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل،نقدی چھیننے کی وارداتیں نہ رک سکیں،شہری 17 موٹرسائیکلوں سے بھی محروم

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی، اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں47وارداتوں میں لاکھو ں کی نقدی ، زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علاوہ 17 موٹر سائیکل، ایک کار اور ایک رکشہ اڑا لیا گیا۔تھا نہ بنی نےاسلحہ کی نوک پر 60ہزار روپے اور جوتے چھیننے ،تھا نہ نیو ٹا ئون نے 16 ہزار روپے اور موبائل فون چھیننے ،تھا نہ صادق آباد نےموبائل چھیننے ،تھا نہ کینٹ نے موبائل چھیننے ، تھا نہ ویسٹریج نے 10 ہزار روپے چھیننے ،تھا نہ آر اے بازار نے موبائل چھیننے ،تھا نہ صدر واہ نے موبائل چھیننے ،تھا نہ روات نے 8ہزار روپے اور موبائل چھیننے ،تھا نہ رمنا نے گھر داخل ہو کر فیملی کو یر غمال بنا کر 27تولے سونا اور موبائل فون مالیت 28 لاکھ روپےچھیننے ، تھا نہ سٹی نے موبائل چوری ،تھا نہ صادق آباد نےموبائل چوری،تھا نہ ویسڑیج نے ٹونٹیاں مالیت 10ہزارر وپے چوری،تھا نہ آر اے بازار نے 12لاکھ روپے چوری،تھا نہ سول لائن نے شمر یز خان کے 1لاکھ 34ہزار روپے چوری، تھا نہ ائر پورٹ نے ٹونٹیاں مالیت 12ہزار روپے چوری ،تھا نہ مور گاہ نے موبائل اور 50ہزار روپےچوری، گھر سے 15ہزار روپے اور طلائی زیورات مالیت 70ہزار روپے چوری، گھر سے پرائز بانڈ اور طلائی زیورات چوری ،تھا نہ روات نے ایگز اسٹ فین چوری، گھر سے 40ہزار روپے ،شنا ختی کارڈ وغیرہ چوری، رینٹ پر لے کر کار واپس نہ کرنے،تھا نہ سیکر ٹریٹ نے موٹرسائیکل،تھا نہ سبزی منڈی نے موٹرسائیکل،تھا نہ نیو ٹا ئون نے موٹرسائیکل ،تھا نہ صادق آباد نے 2 موٹرسائیکل، تھا نہ کینٹ نے 2 موٹرسائیکل،تھا نہ ویسٹریج نے موٹرسائیکل،تھا نہ ریس کورس نے موٹرسائیکل ،تھا نہ سول لائن نے موٹرسائیکل ،تھا نہ ائر پورٹ نے 3موٹرسائیکل،تھا نہ وارث خان نے رکشہ چوری،تھا نہ صدر واہ نے کارچوری کے مقدمات درج کر لیے۔ کروڑوں روپے مالیت کے متعدد چیک بھی ڈس آنر ہوگئے۔
تازہ ترین