• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں،میاں محمودالرشید

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیرہاؤسنگ میاں محمودالرشید نے کہاہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز میں حصہ لی گی۔تمام کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا آغاز کر دیں۔لاہور کے میئر کا انتخاب پی ٹی آئی جیتے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی پی 160کے مقامی پی ٹی آئی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔، علماء نے کہاکہ نوجوان نسل کو بے راہ روی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ انھیں قرآن وسنت کے ساتھ جوڑا جائے اور نیک لوگوں کی صحبت میں بٹھایا جائے ورنہ بے حیائی کا سیلاب سب کو ساتھ بہا کر لے جائے گا انہوں نے کہاکہ دین سے دوری ہی معاشر تی جرائم کی جڑ ہے علماءنے کہاکہ تبادلوں اور وقت ٹپا ئو پالیسی سے حالات بہتر نہیں ہوں گے ۔
تازہ ترین