• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کیساتھ بحث پرڈاکٹر کی برطرفی کی مذمت کرتے ہیں :ینگ ڈاکٹرز

لاہور(جنرل رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز کے رہنمائوں ڈاکٹر عمیر عباس، ڈاکٹر رانا اظہر اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک ڈاکٹر اور ایک پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے درمیان ہونے والی گفتگو پر ایک ڈاکٹر کو نوکری سے برخاست کرنے کی مذمت کرتے ہیں ۔
تازہ ترین