• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھوڑی بڑی ہوجاؤں تو شادی کا سوچوں گی،آئمہ بیگ

لاہور(شوبز رپورٹر)گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے اور شہباز شگری سے متعلق افواہوں کو درست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تھوڑی بڑی ہوجاؤں تو شادی کا سوچوں گی۔ سوشل میڈیا پر ان کی شادی کے بارے چہ مگوئیاں ہورہی تھی،ادکارہ کا کہناتھا کہ وہ اور شہباز شگری بہت اچھے دوست ہیں۔مجھے شہباز شگری کے ساتھ کام کرکے اچھا محسوس ہوا، شہباز بہت پرسکون انسان ہیں، ان کو کبھی بحث وتکرار کرتے ہوئےنہیں دیکھا اور مجھے کسی بھی مرد میں انہیں خصوصیات کی تلاش تھی۔
تازہ ترین