• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصری شاہ:چھوٹے بھائی کوقتل کرنیوالاگرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)مصری شاہ انویسٹی گیشن پولیس نے چھوٹے بھائی قاسم کو قتل کرنے والا بڑا بھائی لیاقت علی گرفتار کر لیا دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے تھے اور ایک ہی گھر میں اپنی فیملیوں کے ساتھ رہائش پذیر تھے انویسٹی گیشن پولیس مصری شاہ نے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔
تازہ ترین