• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چوہنگ (نامہ نگار ) رائےونڈ میں 28 سالہ نوجوان تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔محمد نوید بھینس کو نہلانے کے لئے لے کر گیا اور پاؤں پھسل جانے سے تالاب میں ڈوب گیا۔
تازہ ترین