• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرچوں میں ملاوٹ کرنے کا الزام ،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے مرچوں میں ملاوٹ کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق شاہ شمس پولیس کو فوڈ سیفٹی آفیسر غلام عباس نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران چیکنگ غلہ منڈی سے ملزمان محمد اقبال ، عمر عابد اور بلال طاہر لال مرچوں کی بناوٹ کے دوران زہریلا کیمیکل والا رنگ ڈال کر فروخت کر رہے تھے۔
تازہ ترین